چکیده:
انٹرنیٹ، سائبراسپیس اور اس سے مربوط ٹیکنالوجیز کا استعمال اپنے معاشرے کی تہذیبی شناخت اور مقدمہ سازی کے بغیر ممکن نہیں اور اس کے بغیر اقدار، اعتقادات او مذہبی رحجانات کی ترویج اور دوسرے الفاظ میں ہمیں “اسلامی طرزِ زندگی” کی نئی نسل کو انتقال کے عمل میں واضح مشکلات اور چیلنجز درپیش ہیں ۔ اس ٹیکنالوجی نے ہمارے لئے بہت سے نئے افق روشن کئے ہیں جس کی بدولت اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،لیکن ایک حقیقی زندگی کے ساتھ ایک نئی اور مجازی زندگی نے جنم لیا ہے جسکے اثرات معاشرے پر بتدریج رونما ہورہے ہیں۔ اس تحقیق میں انٹرنیٹ اور سائبر اسپیس کے نوجوان نسل پہ ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جاۓ گا جن کی وجہ سے اسلامی معاشرے میں رائج طرزِزندگی کو اہم خطرہ درپیش ہے ۔
The use of the Internet, cyberspace and related technologies is not possible without the cultural identity and litigation of our society and without it the promotion of values, beliefs and religious tendencies and in other words the new generation of "Islamic way of life" There are obvious difficulties and challenges in the process.
This technology has opened up many new horizons for us, thanks to which its importance cannot be denied, but with a real life, a new and virtual life has been born, the effects of which are gradually taking place in the society. The study will look at the impact of the Internet and cyberspace on the younger generation, which poses a significant threat to the way of life in Islamic society.